بند کریں
صحت صحت کی خبریں پپیتے کے استعمال سے کینسر کا علاج ممکن ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/05/2014 - 19:02:15 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 19:02:15 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 14:31:32 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 14:21:46 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 13:57:34 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 12:43:10 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 21:16:21 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 19:59:27

پپیتے کے استعمال سے کینسر کا علاج ممکن ہے

فلوریڈا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء)پپیتا صرف پیٹ کی تکالیف سے ہی حفاظت نہیں کرتا بلکہ کینسر جیسے مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی میں پپیتے کے اجزاء پر کی جانے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پپیتے میں ایسے جراثیم کُش اجزاء موجود ہوتے ہیں جوکینسر کے خلیات کا خاتمہ کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے کے پتوں میں بھی ایسے جراثیم کُش اجزا موجود ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے کینسر سمیت جگر،لبلبہ اور پھیپھڑوں کے کینسر سے لڑنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

13/05/2014 - 12:43:10 :وقت اشاعت