لمبی عمر کا راز چھپا ہے بامقصداور مصروف زندگی میں،ماہرین کی تحقیق

جمعرات 15 مئی 2014 13:03

لمبی عمر کا راز چھپا ہے بامقصداور مصروف زندگی میں،ماہرین کی تحقیق

اوتاوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مئی 2014ء)اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو اپنی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور بنائیں کیونکہ مصروف زندگی گزارنے میں ہی لمبی عمر کا راز پوشیدہ ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈا کی ایک یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسے لوگ جو بامقصد زندگی گزارتے ہیں اور دن بھر کام میں مشغول رہتے ہیں وہ زیادہ عرصے تک زندگی کا مزہ لے سکتے ہیں۔

ماہرین کی 14سالہ طویل اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھنے والے ایسے افرادجن کی زندگی کا کوئی مقصد باقی نہیں رہتا وہ ذہنی دباؤکا شکار بن جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ موت کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔تحقیق کے مطابق جوانی میں ہی اپنے بڑھاپے کی مصروفیات کا تعین کرنے والے افراد لمبی اور اطمینان بخش زندگی گزارتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی