بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی شہر ممبئی کے ہسپتال میں ایڈز کا مریض قاتل بن گیا، تلخ کلامی پر دوسرے مریض کو راڈ مار ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/05/2014 - 17:17:43 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:52:31 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:13:04 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:13:04 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 17:37:36 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 15:08:52 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 13:44:30 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 13:03:40 وقت اشاعت: 14/05/2014 - 22:46:22 وقت اشاعت: 14/05/2014 - 20:49:23 وقت اشاعت: 14/05/2014 - 18:15:45

بھارتی شہر ممبئی کے ہسپتال میں ایڈز کا مریض قاتل بن گیا، تلخ کلامی پر دوسرے مریض کو راڈ مار کر قتل کردیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مئی 2014ء) بھارتی شہر ممبئی کے ہسپتال میں ایڈز کا مریض قاتل بن گیا، تلخ کلامی پر دوسرے مریض کو راڈ مار کر قتل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بمبئی ہسپتال میں بیالیس سالہ ایڈز کا مریض زیر علاج تھا جس نے اچانک آہنی راڈ اٹھائی اور65 سالہ مریض پر حملہ کردیاجس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلا گیا۔پولیس کے مطابق حملے کی وجہ کا پتا نہیں چل سکا ہے، تاہم ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی -

15/05/2014 - 15:08:52 :وقت اشاعت