بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ،نجی ہاسٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 30طلبا کی حالت غیر ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/05/2014 - 13:43:09 وقت اشاعت: 17/05/2014 - 12:09:41 وقت اشاعت: 16/05/2014 - 21:17:11 وقت اشاعت: 16/05/2014 - 19:47:05 وقت اشاعت: 16/05/2014 - 17:19:00 وقت اشاعت: 16/05/2014 - 17:17:43 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:52:31 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:13:04 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 19:13:04 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 17:37:36 وقت اشاعت: 15/05/2014 - 15:08:52

پشاور ،نجی ہاسٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 30طلبا کی حالت غیر ہوگئی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) پشاور کے نجی ہاسٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے تیس سے زائدطلبا کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پشاور کے نجی ہاسٹل میں مقیم معروف تعلیمی ادارے کے طلباء نے رات کا کھانا کھایا جس کے بعد تیس سے زائد طلباء کی حالت بگڑ گئی، انہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے،ڈاکٹرز کے مطابق طلبا نے جو کھانا کھایا وہ مضر صحت تھا۔ پولیس نے واقعہ کے بعد ہاسٹل پر چھاپہ مارا تاہم ہاسٹل کی انتظامیہ غائب ہے

16/05/2014 - 17:17:43 :وقت اشاعت