شمالی کوریا،کئی منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 100افرادہلاک،حادثہ منگل کو پیش آیا حکومت نے اطلاع اتوارکو دی ،غلطی پر عوام سے معافی مانگ لی

اتوار 18 مئی 2014 20:10

پیانگ یانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2014ء) شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں کئی منزلہ عمارت زمین بوس ہونے کے نتیجے میں 100 سے افراد زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے،ملبہ تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ منگل کو پیش آیا لیکن حکومت نے اس کی خبر اتوار کو جاری کی، جس پر حکام نے عوام سے معافی بھی مانگ لی،غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمارت کی تعمیر قانون اور قاعدے کے مطابق نہیں کی گئی تھی،سرکاری حکام تعمیر کی نگرانی کر رہے تھے جس میں انہوں نے غفلت سے کام لیا،ملبہ تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

حکومت حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بتانے سے گریز کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی