بند کریں
صحت صحت کی خبریں تر بوز اور خربوز ے کا استعمال ذہنی تنا ؤ کو کم کرتا ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/05/2014 - 19:47:16 وقت اشاعت: 19/05/2014 - 19:35:53 وقت اشاعت: 19/05/2014 - 19:11:30 وقت اشاعت: 19/05/2014 - 16:18:08 وقت اشاعت: 19/05/2014 - 16:13:01 وقت اشاعت: 19/05/2014 - 12:52:30 وقت اشاعت: 18/05/2014 - 20:10:27 وقت اشاعت: 18/05/2014 - 19:56:48 وقت اشاعت: 18/05/2014 - 13:08:09 وقت اشاعت: 18/05/2014 - 12:50:39 وقت اشاعت: 17/05/2014 - 18:22:18

تر بوز اور خربوز ے کا استعمال ذہنی تنا ؤ کو کم کرتا ہے

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء)فر انسیسی ما ہر ین کے مطا بق رس سے بھر پو ر پھل تر بو زاور خر بو ز ہ ذہنی تنا ؤکو کم کر نے میں کا ر آمد ثا بت ہو تے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ان پھلوں کے رس اور گو دے میں قدرتی طو ر پر ایسے اجزاء مو جو د ہو تے ہیں جو نا صرف ذہنی تنا ؤ کو کم کر تے ہیں بلکہ اس کا مکمل طور پر خا تمہ بھی کردیتے ہیں ۔ تر بو ز اور خر بو زے کے استعمال سے ذہنی تنا ؤ کش ادویا ت اور ان کے مضر اثرات سے بچا ؤ بھی ممکن ہے۔

19/05/2014 - 12:52:30 :وقت اشاعت