بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت سرگودھا کا ڈویژن بھر میں تعینات ڈاکٹرز سے بیرون ملک سروس کے لئے نہ جانے کا حلف نا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2014 - 23:17:31 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 22:39:58 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 20:51:01 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 20:29:09 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 14:51:26 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 13:19:19 وقت اشاعت: 29/05/2014 - 13:15:32 وقت اشاعت: 28/05/2014 - 23:39:32 وقت اشاعت: 28/05/2014 - 21:30:11 وقت اشاعت: 28/05/2014 - 19:40:15 وقت اشاعت: 28/05/2014 - 19:13:38

محکمہ صحت سرگودھا کا ڈویژن بھر میں تعینات ڈاکٹرز سے بیرون ملک سروس کے لئے نہ جانے کا حلف نا مہ ما نگ لیا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) محکمہ صحت سرگودھا نے ڈویژن بھر کے چاروں اضلاع‘ خوشاب میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا سمیت تمام اضلاع کی تحصیلوں میں تعینات ڈاکٹرز سے بیرون ملک سروس کے دوران نہ جانے کیلئے اشٹام پیپرز کے حصول کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی اکثریت دوران سروس 2 سے 3 سال کی چھٹی لیکر بیرون ملک چلی جاتی ہے جس سے عوام کو طبی سہولتوں کے حصول میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے سد باب کیلئے محکمہ صحت پنجاب نے تمام ڈاکٹرز سے حلف نامے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

29/05/2014 - 13:19:19 :وقت اشاعت