- Home
- Health
- Health News
- پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کوشش: تین دشمن ممالک کے ایجنسیوں کا پاکستانی دریاؤں ، نہروں ..
پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کوشش: تین دشمن ممالک کے ایجنسیوں کا پاکستانی دریاؤں ، نہروں اور چشموں میں پولیو وائرس چھوڑنے کا انکشاف
بدھ 4 جون 2014 20:17
پشاور (رحمت اللہ شباب ۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جون۔2014ء) پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کوشش،تین دشمن ممالک کے ایجنسیوں کا پاکستانی دریاؤں ، نہروں اور چشموں میں پولیو وائرس چھوڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔جس سے بچوں کے ساتھ بڑے بھی متاثر ہونگے پاکستان میں قانون نافذ والے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کے شرط پر اُردو پوائنٹ کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء افغان ایجنسی نیشنل ڈیفنس اور اسرائیلی ایجنسی موساد نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان کو پولیو کا گڑھ بنانے کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں میں پئیے جانے والے پانی کے دریاؤں ،نہروں اور چشموں میں پولیو کا خطرناک وائرس چھوڑ رہے ہیں۔
یہ وائرس پانی ڈالنے کے بعد خود بخود زیادہ ہو جاتا ہے اس وائرس کو قبائلی علاقہ جات سمیت کئی کئی بڑے شہروں کے نہروں میں چھوڑ دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دہ ماہ پہلے پشاور کو دُنیا بھر میں پولیو کا گڑھ قرار دیا گیاتھا یہ انہی ایجنسیوں کا کارنامہ تھا۔اُس وقت نہروں میں موجود پانی کو نکالنے کے بعد پشاور میں کہیں بھی پولیو وائرس کی تصدیق نہ ہوسکی ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیو وائرس گرین جال کی شکل میں ہوتا ہے اور پشاور کے دریاؤں میں دن کو پانی صاف ہے لیکن صبح پورے پانی میں گرین جال واضح نظر آ رہا تھا۔
ان تینوں دشمن ممالک کے خفیہ ایجنسی کے بارے میں وزیر اعظم نواز شریف کو پہلے بھی آگاہ کردیا تھا اور ان کے بعد ان ایجنسیوں میں پولیو ورکروں کے نشانہ بنانے کی بجائے پاکستان کو دُنیا بھر میں تنہا کرنے کیلئے اس انسانیت سوز منصوبے پر کام تیز کردیا ہےBrowse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر