ایم کیو ایم الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے آج یوم دعا منائے گی

جمعہ 6 جون 2014 11:59

ایم کیو ایم الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے آج یوم دعا منائے گی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جون 2014ء) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج یوم دعا منانے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج یوم دعا منانے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں الطاف حسین کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ نمائش چورنگی پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا جبکہ کارکنان اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں گے جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی