پی سی بی نے نچلے طبقے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

بدھ 11 جون 2014 14:55

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جون 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیریں درجے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا.اس معاملے پر غور کیلیے چیئرمین نجم سیٹھی کی ہدایت پر تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں پرنسپل ایڈوائزر ظہیر عباس، منیجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ اور ڈائریکٹر ایچ آر او ایڈمنسٹریشن بریگیڈیئر (ر) ساجد حمید تھے۔

(جاری ہے)

ارکان کا خیال تھا کہ 2011 کے بعد سے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر ملازمین مالی مشکلات کا شکار ہیں لہٰذا رواں سال اضافہ کیا جانے کی سخت ضرورت ہے، کمیٹی کی سفارشات نجم سیٹھی کی طرف سے منظور کیے جانے کے بعد فیصلے کا نفاذ یکم جولائی سے ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق کمیٹی کے فیصلے کے تحت ریجنز میں کام کرنے والے 232 سمیت 442ملازمین کو فائدہ ہوگا، تمام ورکرز کو تنخواہوں میں10 جبکہ ریجنل سطح پر کام کرنے والوں کو 14 فیصد اضافہ ملے گا۔ یاد رہے کہ پی سی بی کے ملازمین میں سے 85فیصد 50ہزار سے کم ماہانہ وصول کرتے ہیں، اس سے زائد تنخواہ پانے والوں کی انکریمنٹ کے معاملے پر بعد میں غور کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی