شہر اور گردونواح میں دیسی ادویات کے نام پر موذی امراض پھیلانے کا دھندہ عروج پر

ہفتہ 17 اپریل 2021 14:52

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2021ء) شہر اور گردونواح میں دیسی ادویات کے نام پر موذی امراض پھیلانے کا دھندہ عروج پر ،ہربل ادویات بنانے والے حکیم بنالیبارٹری ٹیسٹ کے ادویات فروخت کرنے میں مصروف ،ناقص وغیر معیاری ادویات کے استعمال سے شہری مہلک امراض میں مبتلا ہونے لگے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خامو تماشائی ،شہری سراپا احتجاج ،ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہر اور مضافاتی علاقوں میں قائم دیسی دوا خانوں کے حکیموں نے جڑی بوٹیا ں کھرل کرکے ادویات تیار کرکے سادہ لوح شہریوں پر تجربے شروع کررکھے ہیں جن کے استعمال سے شہری مختلف موذی امراض کا شکار ہورہے ہیں ،شہر سمیت مضافاتی علاقوں کے حکماءنے دوا خانوںکے باہر بڑے بڑے بورڈ آویزاں کررکھے ہیں اور جڑی بوٹیاں کھرل کرکے ان پڑھ سادہ لوح شہریوں کو بیماریوں میں مبتلا کرنے کا باعث بنے ہوئے ہیں ،شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع بھر میں بغیر لیبارٹر ی ٹیسٹ کے دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والی ہر بل ادویات فروخت کرنے والے حکماء کے خلاف کاروائیاں کی جائیں تاکہ سادہ لوح شہری نیم حکیم ڈاکٹروں سے چھٹکارہ حاصل کرسکیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی