کراچی: کین سائینو ویکسین کولڈ اسٹوریج میں رکھ دی گئی،نجی کمپنی کا دعویٰ

جب تک نیشنل بائیولوجیکل لیب کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہوگا ویکسین کو بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی،ڈریپ

ہفتہ 17 اپریل 2021 16:41

کراچی: کین سائینو ویکسین کولڈ اسٹوریج میں رکھ دی گئی،نجی کمپنی کا دعویٰ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) کراچی کی ایک نجی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ ڈریپ کے بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث کین سائینو ویکسین کولڈ اسٹوریج میں رکھی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کین سائینو ویکسین کے 10ہزار ڈوز نجی کمپنی کی جانب سے چین سے درآمد کیے گئے۔کمپنی ذرائع کے مطابق کراچی کی نجی کمپنی نے ملک کے 3 اسپتالوں سے معاہدہ کیا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ کاغذی کارروائی میں تاخیر کے باعث ویکسین کو کولڈ اسٹوریج میں رکھا ہوا ہے۔دوسری جانب ڈریپ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاغذی کاروائی جلد مکمل کرلی جائے گی۔ڈریپ ذرائع نے بتایا کہ ویکسین کے نمونے بائیولوجیکل ویری فکیشن کے لیے نیشنل بائیولوجیکل لیب بھجوادیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک نیشنل بائیولوجیکل لیب کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہوگا ویکسین کو بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈریپ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ڈریپ کی اجازت قیمت اور نیشنل بائیولوجیکل لیب کے سرٹیفکیٹ سے مشروط ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی