نوابشاہ میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین نایاب ہو گئی

ایک ماہ کے دوران سانپ کے کاٹنے سے تین افراد ویکسین نہ ملنے کے سبب انتقال کرگئے

جمعرات 22 اپریل 2021 15:27

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) سندھ کے ضلع نواب شاہ میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین نایاب ہو گئی ہے، ایک ماہ کے دوران سانپ کے کاٹنے سے تین افراد ویکسین نہ ملنے کے سبب انتقال کرگئے، گذشتہ روز عبدالوحید بروہی اسپتال میں تڑپتا رہالیکن ویکسین نہ ملی اور چند گھنٹوں بعد انتقال کرگیا ۔

(جاری ہے)

وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرپچوہوکے آبائی ضلع میں سانپ تو ہیں لیکن ویکسین نہیں ہے، ایک ماہ میں بچے سمیت تین افراد سانپ کے کاٹنے کے بعد ویکسین نہ ملنے کے سبب انتقال کرگئے۔

پیپلز میڈیکل اسپتال میں کروڑوں روپے کا بجٹ ہے، لیکن اس کے باوجود مریض ڈاکٹروں کے سامنے تڑپ تڑپ کر جان دے رہے ہیں۔گذشتہ روز نوجوان عبدالوحید بروہی کو سانپ نے کاٹ لیا ، اس کو پیپلزمیڈیکل اسپتال لایاگیا وہ درد سے تڑپتا رہالیکن ویکسین نہیں ملی۔چند گھنٹے تڑپنے کے بعد نوجوان اسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔نوابشاہ والوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اسپتالوں میں ویکسین کا بندوبست کیاجائے تاکہ قیمتی زندگیاں بچائی جاسکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی