پی آئی اے نے کورونا سے بچائو کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا

جمعرات 22 اپریل 2021 15:27

پی آئی اے نے کورونا سے بچائو کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) پی آئی اے نے کورونا سے بچائو کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا آغاز کر دیاہے۔ پہلے مرحلے میں پائلٹس سمیت تمام فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیاہے جبکہ دوسرے مرحلے میں قومی ایئر لائن کے فرنٹ لائن ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد میں فضائی میزبانوں کو ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا، 250 سے زائد پائلٹس اور فضائی میزبانوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی، یومیہ 175 کیبن کریو اور 25 پائلٹس کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی، پائلٹس، فضائی میزبانوں کو ویکسین لگانے کا ہدف دسمبر تک مکمل کرلیں گے۔سی ای او پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کورونا ویکسینیٹ والے عملے کیساتھ اڑان بھرنے والی پہلی پاکستانی ایئر لائن بن گئی، انتظامیہ اپنے مسافروں اور ملازمین کی حفاظت کے لئے پرعزم ہے، ویکیسن لگانے کا اقدام صحت اور حفاظت کے معیار کو برقرار رکھنے میں ہمارے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی