- Home
- Health
- Health News
- پنجاب کا ترقیاتی بجٹ خیبر پختوانخوا سے24فیصد‘ تعلیم اور صحت چھ ،چھ فیصدزیادہ‘پنجاب اور کے ..
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ خیبر پختوانخوا سے24فیصد‘ تعلیم اور صحت چھ ،چھ فیصدزیادہ‘پنجاب اور کے پی کے بجٹ کا تقابلی جائزہ ،تعلیم کیلئے پنجاب کا بجٹ 27.3فیصد، خیبرپختونخوا 21.49فیصد‘ صحت کیلئے خیبرپختونخوا کابجٹ 6.17 فیصد ،پنجاب 12.1 فیصد مختص،خیبر پختونخوا کی میٹرو ،لینڈ ریکارڈ ،سکالر شپ اور بچت بازار سمیت دیگر کئی منصوبوں میں پنجاب کی تقلید
اتوار 15 جون 2014 13:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) خیبرپختونخوا ہ میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اپنے انتخابی نعرے کے برعکس تعلیم اور صحت سمیت دیگر اہم شعبوں میں پنجاب کی نسبت کم فنڈز مختص کئے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا ہ کے بجٹ کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ پنجاب کا مجموعی بجٹ 1000.44 ارب روپے جبکہ خیبرپختونخوا ہ کا مجموعی بجٹ 404.8 ارب رو پے ہے۔
حکومت پنجاب نے تعلیم کے لئے بجٹ میں مجموعی طور پر 273 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی جو مجموعی بجٹ کا 27.3 فیصد ہے جبکہ کے پی کے حکومت نے تعلیم کے لئے 87 ارب روپے مختص کئے جو مجموعی بجٹ کا21.49 فیصد ہے۔ تعلیم کے لئے پنجاب کا بجٹ کے پی کے سے 5.81 فیصد زیادہ ہے۔حکومت پنجاب نے صحت کے لئے 121 ارب روپے مختص کئے جو مجموعی بجٹ کا 12.1 فیصد ہے جبکہ خیبرپختونخوا ہ نے صحت کے لئے 25.72 ارب روپے مختص کئے جو مجموعی بجٹ کا 6.17 فیصد ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ