ملک میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے حکومت عملی قدامات کرے ،سید ظفر اقبال

جمعہ 23 اپریل 2021 15:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) پاکستان عوامی تحریک مرکزی کورکمیٹی کے ممبر و کورآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک سندھ سید ظفر اقبال نے جواد گیلانی کی رہائش گاہ گلشن اقبال میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے حکومت عملی قدامات کرے عوام ایس او پی کا خیال رکھیں عوام نے خیال نہ کیا تو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

ریاست پاکستان مختلف مسائل سے دو چار ہے ایک طرف مہنگائی آسمان چھو رہی ہے دوسری طرف معاشی بد حالی ہے ۔

(جاری ہے)

حکمرانوں کی نا اہلی اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک و ملت قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے حکمران ملک کا کرپٹ نظام بدلنے کے بجائے وزرا بدلتے جا رہے ہیں ملک کے حالات چہرے بدلنے سے نہیں بلکہ نظام بدلنے سے ٹھیک ہونگے۔سید ظفر اقبال نے کہا ملک میں دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں طاقت سے انہیں کچلنے کی ضرورت ہے ۔ کوئٹہ میں بم دھماکہ پاکستان دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائی ہے قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔انتہا پسندی سے پاکستان کی دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے قانون کی بالا دستی سے انتہا پسندی کا خاتمہ کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو