سرگودہا ،کورونا کی تیسری لہر میں شدت ،چوبیس گھنٹوں میں 5 نئے کیسز آنے کیساتھ مزید تین مریض دم توڑ گئے

منگل 4 مئی 2021 15:40

سرگودہا ،کورونا کی تیسری لہر میں شدت ،چوبیس گھنٹوں میں 5 نئے کیسز آنے کیساتھ مزید تین مریض دم توڑ گئے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2021ء) سرگودہا میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 نئے کیسز آنے کے ساتھ مزید تین مریضوں کے دم توڑ جانے سے تعداد 203 ہو گئی اور مثبت مریضوں کا شرح تناسب 11.1 تک پہنچ گیا۔زرائع کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جن میں شہریوں کے مقابلہ میں دیہاتیوں کو وائرس متاثر کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

شہر کے علاقہ بلاک 21 گھر میں ائیسولیٹ کورونا کا مریض دم توڑ گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 نئے کیسز کے ساتھ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج78 مریضوں میں مزید دو مریضوں 60 سالہ سلطان احمد سکنہ سالم اور 50 سالہ خاتون نفیسہ بی بی سکنہ سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک ڈی کے دم توڑ جانے سے اموات کی تعداد 203 ہو گئی جبکہ مثبت مریضوں کا شرح تناسب 11.1 تک پہنچ گیا۔ڈی ایچ کیو میں گزشتہ رات دونوں جانبحق مریضوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت تھاجن کے دم توڑ جانے پر ان کی کورونا ایس او پیز کے تحت آبائی قبرستانوں میں تدفین کروا دی گئی۔جبکہ بلاک 21 کے کورونا مریض کی موت کو پوشیدہ رکھ کر تدفین کی گئی جس کے بارے محلہ میں چہ مگوئیاں زیر گردش ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی