سرگودھا ،دوسرا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا

بدھ 5 مئی 2021 16:04

سرگودھا ،دوسرا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء) حکومت پنجاب کے حکم پر سرگودھا میں دوسرا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل نے کیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا میں کورونا ویکسینیشن میں شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے چار نئے ویکسینیشن سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا یہ فیصلہ شہر میں قائم واحد سینٹر پر شہریوں کو درپیشن مشکلات کے پیش نظر کیا گیا جس پر یہ ویکسینشن سینٹرز جامعہ گرلز ہائی اسکول، یونیورسٹی ا?ف سرگودھا ڈائیگنوسٹک سینٹر اور انبالہ کالج میں جبکہ ایک سینٹر بھلوال یں قائم کیا جائے گاان نئے قائم ہونے والے سینٹرز میں سے پہلا سینٹر گورنمنٹ جامعہ گرلز ہائی سکول سرگودھا میں قائم کر دیا گیا۔

جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل نے کیااور باقا عدہ شہریوں کی ویکسینیشن شروع کر دی گئی ہے، نئے قائم ہونے والے سینٹر پر ویکیسنیشن کے لیے ا?نے والوں کے کوائف کی تصدیق کے لیے اساتذہ کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی