فلپائن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد10لاکھ 80ہزار172سےمتجاوز

جمعرات 6 مئی 2021 14:39

فلپائن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد10لاکھ 80ہزار172سےمتجاوز
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 6 مئی2021ء) فلپائن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6ہزار637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد10لاکھ 80ہزار172سے تجاوز کر گئی ہے۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن کی وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  کورونا وائرس سے 191 نئی ہلاکتوں کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد17ہزار991 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے بازیاب مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ99 ہزار11 ہوگئی ہے۔ فلپائن تقریباً 110 ملین آبادی پر مشتمل ہے جہاں پر اب تک کورونا وائرس کے11 ملین سے زیادہ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی