این آئی ایچ کا کورونا ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کیلئے عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

ویکسین کی تیاری شروع کر چکے ،چھٹیوں کے باعث تاخیر نہیں کرنا چاہتے،ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے 15 دن اہم ہیں، حکام

ہفتہ 8 مئی 2021 14:22

این آئی ایچ کا کورونا ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کیلئے عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کے سلسلے میں عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے این آئی ایچ کے حکام کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ کے اعلیٰ حکام اور ویکیسنیشن ڈیپارٹمنٹ عید پر موجود رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ویکسین کی تیاری شروع کر چکے ہیں، عید پر چھٹیوں کے باعث ویکسین کی تیاری میں تاخیر نہیں کرنا چاہتے۔

حکام نے کہا ہے کہ ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے 15 دن اہم ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ 15 دن کے دوران ویکسین کی عالمی معیار کے مطابق ٹیسٹنگ جاری رکھیں گے۔حکام این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران کسی صورت بھی چھٹی نہیں کی جا سکتی، مئی کے اختتام تک ویکسین عوام کیلئے دستیاب ہو گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی