پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار تجاوز کرگئی

متاثرہ ہیلتھ ورکرز میں 9631 ڈاکٹرز، 2313 نرسز اور 4187 ہیلتھ اسٹاف شامل ہیں

پیر 10 مئی 2021 14:11

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار تجاوز کرگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار تجاوز کرگئی ، متاثرہ ہیلتھ ورکرز میں 9631 ڈاکٹرز، 2313 نرسز اور 4187 ہیلتھ اسٹاف شامل ہیں۔ذرائع وزارت صحت کے مطاب قملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16131 تک پہنچ گئی، 24گھنٹے کے دوران 7 ہیلتھ کیئر ورکرز کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ایک جاں بحق ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 9631 ڈاکٹرز، 2313 نرسز اور 4187 ہیلتھ اسٹاف کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ملک میں اب تک 156 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 521ہیلتھ ورکرز گھراور 16 ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ملک میں 15438 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں، کورونا سے متاثرہ اور جاں بحق بیشتر ہیلتھ ورکرز کا تعلق سندھ سے ہے۔

(جاری ہے)

سندھ میں 5713 ہیلتھ ورکرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور 54جاں بحق ہوچکے ہیں۔اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں3377 ہیلتھ ورکرز کا ٹیسٹ مثبت اور 28افراد جاں بحق ، خیبر پختوانخواہ میں3879ہیلتھ ورکرز کا ٹیسٹ مثبت 42جاں بحق جبکہ اسلام آباد میں 1459ہیلتھ ورکرز متاثر اور11جاں بحق ہو چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں222 ہیلتھ ورکرز متاثر جبکہ 3 جاں بحق ، بلوچستان میں 777 ہیلتھ ورکرز کا ٹیسٹ مثبت 9 جاں بحق جبکہ آزادکشمیر میں 704 ہیلتھ ورکرز کا ٹیسٹ مثبت آیا اور اور 9 جاں بحق ہوئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی