فائزر بائیو این ٹیک ویکسین 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو بھی لگانے کی اجازت

فائزر بائیو این ٹیک ویکسین 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو بھی لگانے کی اجازت
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء)امریکی ادارے ایف ڈی اے نے فائزربائیو این ٹیک ویکسین 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو لگانیکی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف ڈی اے کی اجازت کے بعد کم عمر بچوں کو بھی ویکسین لگوائی جاسکے گی جس سے ویکسین لگوا کر خود کو محفوظ بنانیوالے والدین کو بھی سکھ کا سانس مل گیاہے۔خیال رہے کہ امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں معمولات زندگی چند ہفتوں میں نارمل ہونیکاامکان ہے جب کہ اکثرشہروں میں ماسک کی پابندی برقراررہے گی۔

Your Thoughts and Comments