کورونا کی بھارتی قسم عالمی سطح پر تشویشناک قرار

امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

کورونا کی بھارتی قسم عالمی سطح پر تشویشناک قرار
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ،انتھونی فائوچی کا کہنا تھا کہ بھارت ملک بھر میں لاک ڈان اورلوگوں کو ویکسین فراہم کرے۔

Your Thoughts and Comments