بند کریں
صحت صحت کی خبریںفارمولا ون کار ریسنگ کے ریکارڈ ساز جرمن ڈرائیور مائیکل شوماکر کی صحت سے متعلق دستاویزات چوری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/06/2014 - 16:47:10 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 22:50:38 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 19:50:42 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 18:48:32 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 18:48:11 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 16:24:06 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 16:22:20 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 13:29:33 وقت اشاعت: 23/06/2014 - 13:50:01 وقت اشاعت: 23/06/2014 - 10:33:11 وقت اشاعت: 22/06/2014 - 18:18:39

فارمولا ون کار ریسنگ کے ریکارڈ ساز جرمن ڈرائیور مائیکل شوماکر کی صحت سے متعلق دستاویزات چوری ہو گئے

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء)فارمولا ون کار ریسنگ کے ریکارڈ ساز جرمن ڈرائیور مائیکل شوماکر کی صحت سے متعلق دستاویزات چوری ہو گئے ہیں۔ مائیکل شوماکر کی مینیجر زابینے کیہم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوماخر کی طبی فائلز کچھ دنوں قبل چوری ہو گئی تھیں اور اب ان دستاویزات اور اعداد و شمار کو فروخت کرنے کی پیشکش سامنے آئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے رپورٹ درج کرا دی گئی ہے۔ کیہم نے مزید بتایا کہ حکام نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔ 45 سالہ شوماخر گزشتہ برس 29 دسمبر کو فرانس کے تفریحی مقام گرینوبل میں اسکیئنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔

24/06/2014 - 16:24:06 :وقت اشاعت