بند کریں
صحت صحت کی خبریںکیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/06/2014 - 16:24:59 وقت اشاعت: 26/06/2014 - 15:00:25 وقت اشاعت: 26/06/2014 - 14:57:52 وقت اشاعت: 26/06/2014 - 14:57:52 وقت اشاعت: 25/06/2014 - 16:47:10 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 22:50:38 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 19:50:42 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 18:48:32 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 18:48:11 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 16:24:06 وقت اشاعت: 24/06/2014 - 16:22:20

کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کیبل آپریٹر ز کے رہنما چوہدری طا ہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کیبل آپریٹرز کے رہنماچوہدری طاہر جاوید کو فی الفور طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کیبل آپریٹرز اور پیمراکے درمیان جاری تنا زعات کو قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے حل کیا جائے اور کیبل آپریٹرز کے خلاف انتقامی کارر وائیوں کا سلسلہ بند کر کے طاہر جاوید کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔

24/06/2014 - 22:50:38 :وقت اشاعت