دلیپ کمارکی طبیعت بہتر، فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں

بدھ 25 جون 2014 16:47

دلیپ کمارکی طبیعت بہتر، فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء)برصغیرپاک وہند کے عظیم اداکاردلیپ کمار نے طبعیت میں بہتری کے بعد اپنے قریبی عزیزواقارب اورفلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ دلیپ کمار کی اہلیہ اورماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو نے بتایاکہ یہ سب اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ دلیپ کمار ( یوسف خان ) کی طبعیت اب بہتر اچھی ہے۔

دنیا بھرمیں دلیپ کمار کے پرستاروں کی کثیرتعداد جہاں فون کالز کے ذریعے ان کے لیے نیک تمناؤں کے پیغام بھجوارہی ہیں وہیں خطوط اورخصوصی کارڈز بھی بذریعہ پوسٹ وصول ہورہے ہیں۔ وہ اپنے قریبی عزیزواقارب، دوست احباب سے ملاقات بھی کررہے ہیں جب کہ دنیا کے بیشترممالک سے اپنے پرستاروں کی فون کالز کاجواب بھی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کی جانب سے ملنے والی ہدایت کے مطابق ہم انھیں پرہیزی کھانا اورادویات کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال کروارہے ہیں جس کی وجہ سے اب ان کی حالت میں سُدھارآرہا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ بالی ووڈ کے بہت سے معروف فلمی ستاروں نے بھی ان سے ملاقات کی ہے جب کہ متعدد نے فون کالز پررابطہ کرتے ہوئے ان کی مکمل صحتیابی کی دعا کے ساتھ نیک تمناؤں کااظہارکیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں سائرہ بانو نے کہا کہ پاکستان اورخاص طورپرپشاورکا تذکرہ توہمارے گھرمیں ہوتاہی رہتاہے۔ اس لیے جب کوئی پاکستان سے فون کال آجائے تودلیپ کمار فوری طورپر پشاورکے حالات بارے ضرورمعلوم کرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی