پنجاب حکومت کے کورونا ویکسینیشن پروگرام کے تحت ضلع ساہیوال میں اب تک34 ہزار 617 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ھے

ان افراد میں 40 سال سے زائد عمر کے 29697 شہری اور 4920 ہیلتھ کیئر ورکرز شامل ہیں

پیر 17 مئی 2021 11:54

پنجاب حکومت کے کورونا ویکسینیشن پروگرام کے تحت ضلع ساہیوال میں اب تک34 ہزار 617 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ھے
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی 2021ء،نمائندہ خصوصی،عبدالوھاب خالد) پنجاب حکومت کے کورونا ویکسینیشن پروگرام کے تحت ضلع ساہیوال میں اب تک34 ہزار 617 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ھے۔ان افراد  میں 40 سال سے زائد عمر کے 29697 شہری اور 4920 ہیلتھ کیئر ورکرز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اب تک  69729 افراد ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن کروا چکے ہیں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید خان نیازی نے بتایا کہ
 رجسٹریشن کروانے والے 69729 افراد میں سے 46186 افراد کو ویکسین لگوانے کے لئے 4 ڈیجٹ کوڈ موصول ہو چکا ھے ۔

کوڈ موصول کرنے والے افراد کسی دن بھی ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
ساہیوال میں 2 سنٹرز ساہیوال کلب اور کمپری ھنسو سکول اور چیچہ وطنی میں بھی 2 سنٹرز اولڈ جیوڈیشل کمپلیکس اور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں قائم کئے گئے ہیں۔جہاں پر  صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک ماسوائے جمعہ ویکسین لگوانے کے لئے کھلے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی