تحصیل تاندلیانوالہ میں کروناکے وارجاری

تحصیل تاندلیانوالہ میں کروناکے وارجاری
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء)تحصیل تاندلیانوالہ میں کروناکے وارجاری رانا شاہد محمود کوارڈینیٹر ٹائیگر فورس تاندلیانوالہ ماموں کانجن کرونا وائرس کے باعث چل بسے انہوں نے بحثیت کوارڈنئڑ اپنی خدمات انجام دیں پی ٹی آئی اور ٹائیگر فورس کے نوجوانوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کی خدمات سراہا اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

(جاری ہے)

ٹائیگر فورس تحصیل تاندلیانوالہ ماموں کانجن کے رانا شاہد محمود جو کہ عرصہ دراز سے کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے،ایک ماہ سیکرونا جیسی موضی مرض میں مبتلا تھے مسلسل ایک ماہ کرونا جیسی موضی مرض سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسے مرحوم نے علاقہ ماموں کانجن میں فلاحی کاموں کی داستان رقم کی

Your Thoughts and Comments