بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہ زارا اکبر کی اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/06/2014 - 20:48:23 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 20:18:57 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 20:00:57 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 19:47:33 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 19:40:34 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 18:33:35 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 18:04:22 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 17:47:52 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 16:38:45 وقت اشاعت: 27/06/2014 - 13:02:06 وقت اشاعت: 26/06/2014 - 22:35:07

اداکارہ زارا اکبر کی اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کے لئے اپنے پرستاروں سے دعا کی اپیل کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کی طبیعت کافی عرصے سے خراب ہے ۔ جس پر اداکارہ زارا اکبر نے اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کے لئے رمضان المبارک کے دوران خصوصی طور پر دعا ئیں کریں ۔

27/06/2014 - 18:33:35 :وقت اشاعت