خیبرپختونخواحکومت کاآئی ڈی پی بچوں کیلئے صحت کاانصاف پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 28 جون 2014 16:07

خیبرپختونخواحکومت کاآئی ڈی پی بچوں کیلئے صحت کاانصاف پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ڈی پی بچوں کے لئے صحت کا انصاف پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان میں کافی عرصے سے بچوں میں مختلف وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کی ویکسی نیشن نہیں ہوسکی ۔ جس کی وجہ سے ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے بچے پولیو اور دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جسے روکنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے 6 اضلاع میں صحت کا انصاف پروگرام کے تحت ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے تحت پشاور ، ہنگو،بنوں،لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں یکم جولائی سے آئی ڈی پیز بچوں کے ساتھ ہی اضلاع کے دیگر بچوں کو بھی ویکسین دی جائے گی۔

واضح رہے کہ رواں برس پولیو کے سب سے زیادہ کیسز بھی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سامنے آئے ہیں جہاں انتہاپسند گروپ انسداد پولیو ویکسی نیشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی