بند کریں
صحت صحت کی خبریں محکمہ صحت نے ڈاکٹروں سمیت اہم آسامیوں پر ایڈہاک بھرتی کی اجازت مانگ لی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/07/2014 - 14:39:52 وقت اشاعت: 03/07/2014 - 14:37:21 وقت اشاعت: 03/07/2014 - 14:27:27 وقت اشاعت: 03/07/2014 - 12:39:17 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 20:55:31 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 19:39:24 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 18:57:53 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 18:44:18 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 18:30:38 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 18:24:40 وقت اشاعت: 02/07/2014 - 18:23:06

محکمہ صحت نے ڈاکٹروں سمیت اہم آسامیوں پر ایڈہاک بھرتی کی اجازت مانگ لی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء )محکمہ صحت نے حکومت سے ڈاکٹروں سمیت اہم آسامیوں پر ایڈہاک بھرتی کی اجازت مانگ لی۔ محکمہ صحت پنجاب نے وزیر اعلی کو ایک سمری ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ میں میڈیکل افسران، سینئر رجسٹرار، فارماسسٹ ،انستھیزیا اور پیرا میڈیکل کی دیگر سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تعیناتی میں خاصا وقت درکار ہے اس لئے کمیشن کے ذریعے بھرتی کا عمل مکمل ہونے تک اہم خالی اسامیوں پر ایڈہاک بھرتی کی اجازت دی جائے۔ش

02/07/2014 - 19:39:24 :وقت اشاعت