پاکستان پر سفری پابندی کا خدشہ,سعودی عرب نے 1کروڑ45لاکھ پولیو ویکیسن بھجوا دی

پاکستان پر سفری پابندی کا خدشہ,سعودی عرب نے 1کروڑ45لاکھ پولیو ویکیسن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء)پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔ پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔

پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔ ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

اسلام آباد(دنیا نیوز)پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔

(جاری ہے)

پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔ پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔

ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227622#sthash.22N7uq1n.dpuf
اسلام آباد(دنیا نیوز)پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔

پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔ پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔ ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227622#sthash.22N7uq1n.dpuf

Your Thoughts and Comments