طویل روزے کے دوران صحت کو برقرار رکھنے کیلئے سحر و افطار میں پروٹین سے بھرپورغذاؤں کا استعمال ضروری ہے‘طبی ماہرین

ہفتہ 5 جولائی 2014 14:13

طویل روزے کے دوران صحت کو برقرار رکھنے کیلئے سحر و افطار میں پروٹین سے بھرپورغذاؤں کا استعمال ضروری ہے‘طبی ماہرین

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء)پاکستان میں اس سال روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے کے قریب ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل روزے کے دوران صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ سحر اور افطار میں پروٹین سے بھرپورغذائیں استعمال کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران گھروں میں سحر اور افطار کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پراٹھے ،دہی ، جوس ،ملک شیک، کھجور ،گوشت اور لسی کا استعمال دن بھر توانائی بحال رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔طبی ماہرین نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سحری کے وقت ایک کٹوری ابلی ہوئی دال ضرور کھائیں۔شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض ادویات کو جاری رکھتے ہوئے روزہ رکھ سکتے ہیں تاہم تلی ہوئی اشیاء اور مصالحہ جات سے پرہیز کریں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ برسات کے موسم میں افطاری کے وقت ضرورت سے زیادہ پانی نہیں پینا چاہئے، متوازن خوراک ہی صحت کی ضامن ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی