محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرنے خوشاب میں33خواتین میڈیکل آفیسرزبھرتی کے احکاما ت جاری کردیئے

ہفتہ 12 جون 2021 13:39

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرنے خوشاب میں33خواتین میڈیکل آفیسرزبھرتی کے احکاما ت جاری کردیئے۔زرائع کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب میں 33 خواتین میڈیکل آفیسرز بھرتی کے احکامات جاری کئے جن میں ڈی ایچ کیوہسپتال خوشاب بمقام جوھرآبادمیں7آفیسرز،ٹی ایچ کیوزہسپتال خوشاب5 آفیسرز، ٹی ایچ کیوہسپتال نوشہرہ3آفیسرز،ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد 4آفیسرز،ٹی ایچ کیوہسپتال نورپورتھل 8 آفیسر ز،ا?رایچ سی ہسپتال مٹھہ ٹوانہ 2 آفیسرز،آرایچ سی ہسپتال کھبیکی 1آفیسر، آر ایچ سی ہسپتال ہڈالی 1آفیسر،بی ایچ یووڑچھہ 1آفیسر،بی ایچ یو مجو کہ میں ایک خواتین میڈ یکل آفیسرکوتعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

اس طرح تعینات ہونیوالی خوا تین میڈیکل ا?فیسرز میں ڈاکٹر شائلہ رسول گھنجیرہ کوڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب بمقام جو ھرآباد،ڈاکٹرنادیہ رشید کو ٹی ایچ کیو نوشہرہ،ڈاکٹر فروا جاویدکوٹی ایچ کیو نوشہرہ، ڈاکٹر ثناء مقصود کوٹی ایچ کیو نورپور، ڈاکٹرسدرہ عارف کو ٹی ایچ کیو نورپور،ڈاکٹرعارفہ ناصر کوڈی ایچ کیو خوشاب، ڈاکٹر انیقہ ریاض کو رورل ہیلتھ سنٹر نوشہرہ،ڈاکٹرکومل اقبال کو ٹی ایچ کیو نور پور،ڈاکٹرعریشہ ارم کورول ہیلتھ سنٹر ہڈالی، ڈاکٹر عمیلہ اکرم کو ٹی ایچ کیو قائدآباد ،ڈاکٹرشہانا سجاد کوٹی ایچ کیو نور پورتھل،ڈاکٹرسدرہ ریہاب کو ڈی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرصدیقہ زبیر کو ٹی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرسائمہ کو ڈی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرزویا خان کو ٹی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرزرمینہ اقبال کو ٹی ایچ کیو نوشہرہ،ڈاکٹرعمارہ فاطمہ کو بی ایچ یو وڑچھہ،ڈاکٹرسمرا ملک کو ڈی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرعمارہ اقبال کو ٹی ایچ کیو خوشاب، ڈاکٹربشریٰ انجم کو آر ایچ سی مٹھہ ٹوانہ،ڈاکٹرماریہ امیر کو ٹی ایچ کیو نورپور،ڈاکٹرجویریہ بخاری کو ٹی ایچ کیو نور پور،ڈاکٹرنقشِ زہرہ کوڈی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرقر اةلعین کو ٹی ایچ کیو نورپورتھل،ڈاکٹرانعم اعوان کو ٹی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرثناء رشید کو ٹی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرزہرہ شیرازی کو ٹی ایچ کیو قائدآباد،ڈاکٹرعروج صادق ملک کو ٹی ایچ کیو قائدآباد ،ڈاکٹربشریٰ منیر کو ٹی ایچ کیو قائدآباد،ڈاکٹراثناء صفدرڈی ایچ کیو خوشاب،ڈاکٹرکنزہ کو آر ایچ سی مٹھہ ٹوانہ،ڈاکٹر سعدیہ گلزارکوٹی ایچ کیو ہسپتال نورپورتھل اورڈاکٹرماہ نوراشتیاق کوبی ایچ یومجوکہ میں تعینات کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی