ڈیرہ اللہ یار ،سول ہسپتال میں میڈیکل آفیسر کی عدم موجودگی ،نوجوان مریض تڑپ تڑپ کر مر گیا

پیر 7 جولائی 2014 17:34

جعفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء)ڈیرہ اللہ یار سول اسپتال میں میڈیکل آفیسر کی عدم موجودگی ،نوجوان مریض تڑپ تڑپ کر مر گیا، ورثاء کا لاش رکھ کر سول اسپتال کے سامنے دھرنا،ایم ایس اور میڈیکل آفیسر پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا،رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے نواحی گاؤں کھوسہ لاڑو کے رہائشی چھتیس سالہ نوجوان عبدالرحیم ولد محمد اسماعیل کھوسہ کو ورثاء پیٹ میں شدید درد ہونے کی وجہ سے تشویشناک حالت میں سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار لائے جہاں کوئی بھی ڈاکٹر موجود نہ تھا اور مریض کو فوری طور پر طبی امداد نہ مل سکی اور وہ تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔

ورثاء نے لاش اسپتال کے سامنے رکھ کر دھرنا دیا اور نعرے بازی کی ۔علاج نہ ہونے کی وجہ سے وفات پانے والے نوجوان کے ورثاء عبدالستار کھوسہ ، عبدالکریم کھوسہ ودیگر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ پیر کی علی الصبح نوجوان کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال لائے تاہم اسپتال میں کوئی بھی میڈیکل آفیسر موجود نہ تھا جبکہ میڈیکل سپریٹنڈنٹ سے رابطہ کیا گیا تو وہ بھی اسپتال میں موجود نہ درج کیا جائے شوکت علی کھوسہ نے کہا کہ نوجوان راستے میں ہی انتقال کرچکا تھا اسپتال میں صرف لاش کو لایا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈیوٹی آفیسر ڈاکٹر پر غفلت برتنے کے الزامات درست نہیں ہیں ۔دریں اثناء متوفی نوجوان کے ورثاء پولیس کی مداخلت کے بعد احتجاج ختم کرکے لاش کو گھر لے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی