برطانیہ میں کورونا سے 5 افراد ہلاک ہوگئے، برطانوی محکمہ صحت

برطانیہ میں 81.9 فیصد بالغ آبادی کو پہلی اور 59.7 کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوز لگادی گئی،بیان

منگل 22 جون 2021 12:39

برطانیہ میں کورونا سے 5 افراد ہلاک ہوگئے، برطانوی محکمہ صحت
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) عالمی وبا کورونا وائرس نے برطانیہ میں مزید 5 افراد کی جان لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی محکمہ صحت نے کہا کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

لندن سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 10,633 افراد متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں 81.9 فیصد بالغ آبادی کو پہلی اور 59.7 کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی