ضلع بھرمیں ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کامیابی کے ساتھ جاری

لاکھ 66ہزار227بچوں میں سے اب تک 2لاکھ 38ہزار 51بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں، ڈپٹی کمشنر

منگل 22 جون 2021 15:56

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) ضلع بھر میں ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے، محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جاکر سکولوں میں اور فکسڈ یونٹس پر 9ماہ سے 15سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ 3لاکھ 66ہزار 227بچوں میں سے اب تک 2لاکھ 38ہزار 51بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جبکہ باقی 1لاکھ 28ہزار 176بچوں کوبھی ٹائیفائیڈ سے حفاظتی ٹیکہ جات جلد لگاکر ٹارگٹ حاصل کرلیا جائے گا،مہم کے تحت 9ماہ سے 15سال کی عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیںجس کیلئے مربوط لائحہ عمل تشکیل دیا گیا ہے تا کہ کوئی بھی بچہ حفاظتی ٹیکوں سے محروم نہ رہ سکے ۔

(جاری ہے)

مہم کی کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 209ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے متعلقہ افسران کوٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکوںکی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور تمام علاقوں میں ٹیموںکی پہنچ کو ممکن بنانے کیلئے تیار کردہ روڈمیپ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ مہم کے دوران اپنے 9ماہ سے 15سال کی عمرکے بچوں کو ٹائیفائیڈ کے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں اور ٹیموں کیساتھ بھرپور تعاون کریں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی