اسرائیل کے حملوں میں تیزی، 75 فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا
جمعرات 10 جولائی 2014 11:36
غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10جولائی 2014ء) اسرائیل نے فلسطینوں پر حملوں میں تیزی کا اعلان کر دیا ، تین روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت پچھتر افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا،اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی ، تین روز سے مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہا ہے ۔
تازہ کارروائی میں اسرائیلی فوج نے خان یونس میں ایک کافی شاپ کو نشانہ بنایا ، حملے میں چھ فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ وسطی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جس میں آٹھ شہری شہید ہوئے ۔ بمباری سے جاں بحق ہونے والوں میں اٹھارہ بچے اور دس خواتین بھی شامل ہیں ۔(جاری ہے)
سیکڑوں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ جواب میں حماس نے تل ابیب ، مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیلی ایٹمی پلانٹ ڈیمونا پر کئی راکٹ داغے لیکن اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم نے ان راکٹوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا ۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرق وسطی کی اس خونریز صورت حال کو انتہائی پریشان کن قرار دیا ہے ۔ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس بھی آج ہوگا ادھر امریکی شہر نیویارک میں سیکڑوں افراد نے فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی۔ -اسرائیل نے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی ، تین روز سے مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہا ہے ۔ تازہ کارروائی میں اسرائیلی فوج نے خان یونس میں ایک کافی شاپ کو نشانہ بنایا ، حملے میں چھ فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ وسطی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جس میں آٹھ شہری شہید ہوئے ۔ بمباری سے جاں بحق ہونے والوں میں اٹھارہ بچے اور دس خواتین بھی شامل ہیں ۔ سیکڑوں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ جواب میں حماس نے تل ابیب ، مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیلی ایٹمی پلانٹ ڈیمونا پر کئی راکٹ داغے لیکن اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم نے ان راکٹوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرق وسطی کی اس خونریز صورت حال کو انتہائی پریشان کن قرار دیا ہے ۔ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس بھی آج ہوگا ادھر امریکی شہر نیویارک میں سیکڑوں افراد نے فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/228299#sthash.GRBhOcyx.dpuf
Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق