بھارتی پارلیمنٹ میں قیمتوں پر بحث، راہول نیند پوری کرتے رہے

جمعرات 10 جولائی 2014 13:52

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10جولائی 2014ء) بھا رتی پارلیمنٹ میں قیمتوں پر بحث کے دورا ن راہول گاندھی نیند پوری کرتے رہے ، لیکن صرف بھارت میں ہی نہیں پاکستان میں بھی ایسے مناظر کئی بار دیکھے گئے ہیں۔ ”صبح ہوگئی ماموں “ماموں کی صبح ہو نہ ہو،راہول جی کی صبح اب تک نہیں ہوئی۔ یہ مناظر ہیں بھارتی پارلیمنٹ کے کہ، جہاں قیمتوں میں اضافے پر بحث جاری تھی،تو دوسری طرف راہول گاندھی کا قیلولہ۔

(جاری ہے)

اب یہ سب پہلی بار تھوڑی نہ ہے،ایک بار تو پوری بہار پارلیمنٹ نے مزے سے نیند پوری کی۔ایسا صرف بھارت میں نہیں، ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے،میاں صاحب کی نندی پور پاور پروجیکٹ کی تقریر کے دوران بھی شرکا کو نندیا آتی رہی،آنکھیں کْھلتی رہیں،بند ہوتی رہیں۔میاں صاحب تقریر کرتے رہے اور شرکا اپنی نیند پوری کرتے رہے۔شیخ رشید صاحب کا بھی آل پارٹیز کانفرنس میں کچھ یہ ہی حال تھا اوراگر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو یاد نہ کریں تو نا انصافی ہوگی ، جن کی بند آنکھِیں،کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیں،زرا دیکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو