لاہورکے گنگارام اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی، طبی عملہ مریضوں کو چھوڑکر بھاگ نکلا

اتوار 13 جولائی 2014 15:23

لاہورکے گنگارام اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی، طبی عملہ مریضوں کو چھوڑکر بھاگ نکلا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) گنگا رام اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے سے وہاں موجود کئی خواتین مریضاؤں کی حالت خراب ہوگئی تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گنگا رام اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کی پہلی منزل پر واقع گائنی وارڈ کے اے سی پلانٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وارڈ کے دیگر حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ لگتے ہی وہاں موجود ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ مریضوں کو چھوڑ کر نکل گیا جبکہ مریضوں کو ان کے لواحقین اپنی مدد آپ کے تحت وارڈ سے باہر نکال کر لائے۔ بعد ازاں انہیں اسپتال کی پرانی ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڑھ گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے گائنی وارڈ کے کچھ حصے کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی بھی شخص کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی