آزادی مارچ سے پہلے ہی حکمران ٹولے کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ‘اعجاز چوہدری

پیر 14 جولائی 2014 19:56

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال نے کہاکہ آزادی مارچ سے پہلے ہی حکمران ٹولے کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ، 14 اگست کو تحریک انصاف کا آزادی مارچ ملک میں نئی تاریخ رقم کرے گا ، عوام کا ٹھاٹھیں مارتاہواسمندر جعلی حکمران ٹولے کو بہا کر لے جائے گا۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز ہمدرد چوک ٹاؤن شپ میں این اے 127 کے دفتر میں پی پی 153 کے کارکنوں کے اعزاز میں دیئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس نے ہمیشہ نے اصولوں کی لڑائی لڑی ہے ،پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ والے اپنے اپنے مفادات کی خاطر ایک دوسرے کو سہارا دے رہے ہیں ،دونوں جماعتوں کو ملکی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ان کا ایجنڈا ملکی مفادات نہیں بلکہ امریکی مفادات عزیز ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی