بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کے پانچ نئے کیسز سامنے آگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/07/2014 - 22:29:45 وقت اشاعت: 19/07/2014 - 17:00:15 وقت اشاعت: 19/07/2014 - 16:40:06 وقت اشاعت: 19/07/2014 - 15:23:02 وقت اشاعت: 19/07/2014 - 13:20:03 وقت اشاعت: 19/07/2014 - 13:14:17 وقت اشاعت: 18/07/2014 - 23:55:54 وقت اشاعت: 18/07/2014 - 19:02:53 وقت اشاعت: 18/07/2014 - 18:22:27 وقت اشاعت: 18/07/2014 - 18:08:16 وقت اشاعت: 18/07/2014 - 17:10:02

کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کے پانچ نئے کیسز سامنے آگئے

کراچی/لکی مروت/شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کے پانچ نئے کیسز سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ضلع غربی کے علاقے گڈاپ میں ہوئی، جہاں یونین کونسل نمبر 8 سلطان آباد کے رہائشی بچے کو پولیو کے سب سے خطرناک وائرس پی ون وائلڈ نے اپنا شکار بنایا۔ جس کے بعد کراچی میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی دوسری جانب پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع غربی میں عملے کو سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث انسداد پولیو مہم دو روز سے التوا کا شکار ہے۔ شمالی وزیرستان میں دو جبکہ جنوبی وزیرستان میں ایک بچے میں پولیو وائرس پایا گیا جبکہ لکی مروت میں بھی ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

19/07/2014 - 13:14:17 :وقت اشاعت