انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کا چینی ویکسین کی جگہ امریکہ اور برطانیہ کی تیارکردہ ویکسین لگوانے کا اعلان

منگل 20 جولائی 2021 16:31

انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کا چینی ویکسین کی جگہ امریکہ اور برطانیہ کی تیارکردہ ویکسین لگوانے کا اعلان
بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) انڈونیشیا اور تھائی لینڈ نے ویکسین پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو چینی ویکسین کی جگہ امریکہ اور برطانیہ کی تیارکردہ ویکسین لگوانے کا اعلان کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حالیہ ہفتوں میں چینی ویکسین کی افادیت کے بارے میں اس وقت تشویش بڑھ گئی جب ایشیا کے دو بڑے ممالک انڈونیشیا اور تھائی لینڈ نے اپنی ویکسین پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو چینی ویکسین کی جگہ امریکہ اور برطانیہ کی تیارکردہ ویکسین لگوانے کا اعلان کردیا۔

پچھلے ہفتے تھائی لینڈ نے اعلان کیا کہ وہ اپنی ویکسین کی پالیسی میں تبدیلی لارہا ہے جس کے تحت شہریوں کو سائنوویک کی دو خوارکیں دینے کے بجائے اب سائنووک اور ایسٹرا زینیکا کی مکس ویکسین دی جائے گی۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز جنہیں پہلے ہی سائنو ویک کے دو ٹیکے لگائے گئے تھے ان کی بھی قوت مدافعیت بڑھانے کے ایسٹرا زینیکا کے شاٹس بھی دیے جائیں گے۔

پچھلے ہفتے انڈونیشیا نے بھی اسی طرح کے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سائنوویک کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کی قوت مدافعیت کو بڑھانے کے لیے اب موڈرنا بوسٹر ویکسین دیے جائیں گے۔بی بی سی کے مطابق ان دونوں ممالک میں چینی ویکسین سائنوویک اور سائنوفارم کی مکمل خوراکیں لینے والے ہیلتھ ورکرز میں سے بہت ساروں کو دوبارہ کورونا ہوگیا۔ چینی ویکسین لگوانے کے باوجود تھائی میں دو اور انڈونیشیا میں 30 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق بھی ہوگئے ہیں۔تھائی لینڈ میں کورونا اب تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور اموات کی اطلاع سامنے ا?رہی ہیں جبکہ انڈونیشیا میں کورونا میں اضافے سے اسپتالوں میں رش بڑھا ہے اور آکسیجن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی