متحدہ عرب امارات کی پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کی مدد

ہفتہ 24 جولائی 2021 15:05

متحدہ عرب امارات کی پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کی مدد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) متحدہ عرب امارات نے پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کی مدد کی ۔متحدہ عرب امارات نے پولیو مہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ 84 اضلاع میں کورونا وبا سے بچاؤ کے سامان کے لئے 376000 ڈالرزخرچ ہوں گے۔ فنڈزکا استعمال جنوری تا دسمبر2021 میں ہورہا ہے۔

16 ملین بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف حاصل کیا جارہا ہے۔متحدہ عرب امارات نے اپنے پروگرام یو اے ای پیپ (UAE PAP) کے ذریعے اپنا تعاون جاری رکھا ہے۔ کوارڈینیٹر پولیو پروگرام کے مطابق یو اے ای کا پاکستان اورافغانستان میں پولیو وائرس کے خاتمے میں اہم کردار ہے۔ فرنٹ لائن ورکرزکی کوششوں اور قربانیوں سے پاکستان میں وائرس پرقابو پانا ممکن ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیو سے پاک پاکستان کے ہدف کیقریب پہنچ چکے ہیں جب کہ حتمی کامیابی کے لئے ہمیں ابھی مسلسل مزید جدوجہد کی ضرورت ہے۔دوسری جانب پاکستان میں اس سال اب تک پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ وائرس پرقابو پانا پاکستان پولیو پروگرام کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ پچھلے سال پہلے چھ مہینوں میں 59 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، پولیوکیسز کی شرح میں 98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ 2014 سے متحدہ عرب امارات پولیومہمات کے لئے 200 ملین ڈالر کی امداد کرچکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی