سرگودھا میں انسداد ڈینگی اقدامات میں سستی کاہلی اور غفلت کے مرتکب افسران اوراہلکاروں کو ضلع بدر کرنے کا حکم

بدھ 28 جولائی 2021 13:50

سرگودھا میں انسداد ڈینگی اقدامات میں سستی کاہلی اور غفلت کے مرتکب افسران اوراہلکاروں کو ضلع بدر کرنے کا حکم
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) سرگودھا میں انسداد ڈینگی اقدامات میں سستی کاہلی اور غفلت کے مرتکب افسران اوراہلکاروں کو ضلع بدر کر کے ان کے خلاف خصوصی چارج شیٹ تیار کی حکم دیتے ہوئے کہا گیا ان اقدامات پر عمل کر کے اس قومی کاز کو کامیاب بنایا جاسکے۔زرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل بلال فیروز جوئیہ انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات میں غیر فعال افسران کا احتساب کرنے کا حکم دیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ موسم برسات ڈینگی لاروا کیلئے ساز گار ہے ۔ ڈینگی بخار جان لیوا ئ ہے ۔حکومت شہریوں کے جان کے تحفظ کیلئے ڈینگی کے کنٹرول پر بھاری فنڈز خرچ کر رہی ہے ۔ڈینگی لاروا کی تلاش اس موذی مرض کے خاتمہ کی اساس ہے ۔

(جاری ہے)

اس لئے متعلقہ ادارے اور اینٹاما لوجسٹ لاروا کی تلاش میں تما م وسائل استعمال کر کے ایسی سائٹس کو سیل کریں ۔

انسداد ڈینگی ایس او پیز اختیار نہ کرنے والے احاطوں کے مالکان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں اور انہیں بھاری جرمانے کئے جائیں ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ 2021 کے دوران 428 مشتبہ افراد کالیبارٹری ٹیسٹ کروایا گیا جن میں سے ایک بھی کنفرم مریض سامنے نہیں آیا ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے کے دوران 498 ان ڈور ٹیموں نے 87079 گھروں کو چیک کیا جبکہ 152 آوٹ ڈور ٹیموں نے 28349 مقامات چیک کئے ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران ضلع کی178 مقامات سے ڈینگی لاروا تلاش کر کے تلف کیا گیا ۔اجلاس میں بتایاگیاکہ مجموعی طورپر 2454 سرویلنس افسران میں سے 234 غیر فعال رہے ہیں جنہیںاظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے جارہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی