کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم

جمعہ 30 جولائی 2021 13:32

کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم
کجراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹرمیں سائینو فارم ویکسین ختم ہوگئی۔کراچی میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوانے کیلئے ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عوام کا رش دیکھاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کو واپس بھیجا گیاانتظامیہ ویکسی نیشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ایک سے دو روز میں سائینو فارم ویکسین آجائے گی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کراچی میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین سینٹر پہنچی ترجمان محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ایک دن میں 1لاکھ 88 ہزار سے زائد لوگوں نے ویکسین لگوائی۔یاد رہے کہ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا تھا کہ ویکسین نہ کرانے والے کی سم بند کردی جائے گی۔کراچی میں رفیقی شہید ہسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا تھا کہ جو ویکسین نہیں کرائے گا اس کی سم بند کردی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی