پی سی بی آئین میں گورننگ بورڈ طاقت کا سرچشمہ بن گیا

منگل 22 جولائی 2014 19:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین میں گورننگ بورڈ کو طاقت کا منبع بنایا گیا ہے جو چیئرمین کو منتخب اور اسے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا بھی سکے گا۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پی سی بی حکام کی مشاورت سے بورڈ کا 27 صفحات پر مشتمل نیا آئین تشکیل دیا ہے جس کے تحت وزیراعظم بورڈ کے پیٹرن انچیف ہوں گے۔

چیئرمین کا انتخاب 10 رکنی گورننگ بورڈ کرے گا جو 4 ریجنز اور 4 محکموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر اعظم کے نامزد کردہ 2 نمائندوں پر مشتمل ہو گا۔ گورننگ بورڈ کا ہر رکن چیئرمین بن سکتا ہے جبکہ چیئرمین کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا بھی جاسکے گا۔پی سی بی کے نئے آئین کی رو سے چیئرمین کے پاس کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کا تقرر اور ٹیموں کی منظوری کا اختیار ہوگا تاہم چیئرمین کو دوسرے تمام فیصلوں کے لئے گورننگ بورڈ سے باضابطہ منظوری لینا ہوگی۔

(جاری ہے)

بورڈ کے معاملات کو چلانے کے لئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر کا بھی تقرر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ موجودہ حکومت کے قیام کے ساتھ ہی سابق چیئرمین پی سی بی اور حکومت کے درمیان اختلافات تھے اور معاملہ عدالت میں جانے پر کئی ماہ تک ذکا اشرف اور نجم سیٹھی کے درمیان رسہ کشی جاری تھی تاہم گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ذکا اشرف کی بحالی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی