بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/08/2014 - 12:59:22 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 22:36:39 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 21:40:41 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 21:37:47 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 19:45:27 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 19:43:50 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 19:42:12 وقت اشاعت: 01/08/2014 - 18:28:36 وقت اشاعت: 31/07/2014 - 18:21:23 وقت اشاعت: 28/07/2014 - 20:10:56 وقت اشاعت: 28/07/2014 - 17:07:46

ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کر دیا

قصور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء)ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے ڈی سی او کمپلیکس کے لان میں قومی پرچم لہرا کر ضلع بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کیا اس موقع پر ضلعی افسران اور ملازمین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ اس موقع پر ڈی سی او سید جاوید اقبال بخاری نے تمام محکمہ جات کے افسران کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کو شیان و شان طریقے سے منایا جائے۔

01/08/2014 - 19:43:50 :وقت اشاعت