بنوں، 13سالہ طالب علم عید کے تیسرے روز سے لاپتہ ، لکی مروت کا دماغی مریض بھی گھرنہ لوٹ سکا

ہفتہ 2 اگست 2014 22:06

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء ) 13سالہ طالب علم نعمان خان لاپتہ ہو گئے بنوں کے علاقہ کوٹکہ خان فیض طلب عباس منڈان کے رہائشی لطیف خان کا 13سالہ بیٹا چھٹی کلاس کا طالب علم نعمان خان عید الفطر کے تیسرے روز30جولائی کو علاقہ میرا خیل کے حدود سے لاپتہ ہو گیا ہے جن کا تاحال کسی قسم کے معلومات نہیں ہو سکے ان کے پیچھے گھر والے بے حد پریشان ہیں اگر انکے متعلق کسی کو بھی معلومات ہو یا کسی نے اس کو کہیں دیکھا ہو تو درجہ ذیل موبائل نمبرات 0336.2552617.03348803038.0331.

(جاری ہے)

4676768پر رابطہ کریں دریں اثناء ضلع لکی مروت کے علاقہ وانڈہ شہاب خیل کے رہائشی ایو ب کا جوانسال بیٹا دماغی مریض عنائت خان عرف ترکی گھر سے نکل جو دو دن گزرنے کے باوجود گھر نہیں لوٹاجس کی گمشدگی رپورٹ تھانہ سرائے نورنگ میں درج کر لی گئی ہے لاپتہ دماغی مریض قوت گویائی سے محروم ہے اور چند روز قبل بنوں شہر کے علاقہ لکی گیٹ میں دیکھا گیا ہے تاہم اب تک ان کا کہیں پتہ نہیں چل رہا ہے ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات ہونے پر موبائل نمبر 0300.3285788یا 0312.9247740یا لکی مروت پولیس سے رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی