- Home
- Health
- Health News
- راولپنڈی چیمبر نے شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے لاکھوں روپے کی ادویات پمز کے سپرد کر دیں
راولپنڈی چیمبر نے شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے لاکھوں روپے کی ادویات پمز کے سپرد کر دیں
بدھ 6 اگست 2014 21:53
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) کے سپرد کر دیں پمز کی طرف سے وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈ منسٹریشن بیرسٹر عثمان ابراہیم اور ایڈ منسٹریٹر پمز ڈاکٹر الطاف نے ادویات وصول کیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے راولپنڈی چیمبر کے صدر ڈاکٹر شمائل داؤد نے کہا کہ چیمبر نے ہر مصیبت میں اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کی ہے اور اس بار شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز جنھوں نے ملک کے امن کے لئے اپنا گھر بار چھوڑا کو ہم سب کی توجہ کی ضرورت ہے ، حکومت اور پاک فوج اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں لیکن یہ اکیلا حکومت کا کام نہیں ،عوام کو اور خاص طور پر کاروباری برادری کو آگے آنا ہو گا اور اپنے وسائل سے ان متاثرین کی مدد کرنی ہو گی ۔
صدر چیمبر نے کہاکہ ادویات کی کمی سے آئی ڈی پیز مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ،اتنی بری تعداد میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا حکومت یا فوج کا نہیں بلکہ عوام کی بھی ذمہ داری ہے ،حالیہ ادویات کی فراہمی میں فارماسوٹیکل سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ممبرز نے دل کھول کر حصہ ڈالا ہےBrowse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق